نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اٹل بہاری واجپئی نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
سیاسی مبصرین کے خیال میں افغانستان کے دورے کے بعد ہندوستان کے وزیراعظم کا پاکستان کا دورہ اہم اور قابل توجہ ہے۔ پاکستان افغانستان کو اپنی اسٹریٹجک گہرائی سمجھتا ہے اور وہ افغانستان میں ہندوستان کے اثرورسوخ کا سختی سے مخالف ہے۔ اسی بنا پر پاکستانی حکام ...
اٹل بہاری واجپئی اور منموہن سنگھ کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ملاقات کی لیکن اس کوشش کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل قریب تھا مگر ہندوستانی حکام نے جنگ کو ترجیح دی اور میں نے ایک فوجی افسر کے طور پر ملک کی حفاظت کی۔
پرویز مشرف نے کہا کہ امریکا اور سعودی عرب کے د ...